دوسرا ٹی20: کیویز کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دیکر 5 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی، کیوی اوپنرز … دوسرا ٹی20: کیویز کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست پڑھنا جاری رکھیں